لاہور: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں ڈیبیو کرنے والے باؤلرشاہنواز دھانی نے قومی ٹیم کا حصہ بننے پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہنواز دھانی نے لکھا کہ الحمداللہ آج میں ملک کے لیے کھیلنے پرخوش ہوں، پاکستان کے لیے کھیلنے پر انتہائی خوش اور پرجوش ہوں ۔
شاہنواز دہانی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ سب میری ماں کی دعاؤں سے ممکن ہوا ہے۔
Alhamdulillah,I am going to represent my country today. I am extremely happy and excited to play in green. All this happened due to prayers of my mother. Thank you everyone for loving me and supporting me, and Pray that I make my country proud.❤️??. pic.twitter.com/S6DkgDZpoX
— Shahnawaz Dahani (@ShahnawazDahani) November 22, 2021
قومی کرکٹر نے اپنے لیے دعا کرنے والے اور انہیں سپورٹ کرنے والے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈبیو کرنے والے شاہنواز دھانی نے پہلے اوور کی تیسری گیند پر وکٹ حاصل کی ہے۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 9 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 15 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 15 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل







