کراچی : اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم دسمبر سے سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح میں 1.50 فیصد کا اضافہ کردیا ۔


تفصیلات کے مطابق مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں اضافے کے بعد سیونگ بینک اکاؤنٹس کے منافع میں بھی اضافہ کردیا گیا۔
2/3 If your bank gives you lesser profit on your savings account, please file a complaint with your bank and if not resolved please contact SBP customer complaints at cpd.helpdesk@sbp.org.pk or 021-111-727-273. To open a savings account, please visit the bank of your choice.
— SBP (@StateBank_Pak) November 22, 2021
اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم دسمبر سے سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح میں 1.50 فیصد کا اضافہ کردیا گیا، بینکوں کے سیونگ اکاؤنٹس کی شرح منافع بڑھا کر 7.25 فیصد کردی گئی ، یکم دسمبر سے صارفین کم منافع ملنے پر پہلے اپنی برانچ میں شکایت درج کرائیں، شکایت حل نہ ہونے کی صورت میں بینک صارف اسٹیٹ بینک سے رابطہ کریں ، شکایت حل نہ ہونے کی صورت میں بینک صارف 273-727-111-021پر شکایت درج کرائیں۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2022 سے صارف بینک برانچ میں آنے کے بنا ہی اکاونٹ کو ڈیجیٹل طور پر کھولا جاسکے گا ، یکم جنوری 2022 سے بینکوں کو ریموٹ بائیو میٹرک کے ساتھ اکاونٹ کھولنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 19 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 21 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 26 minutes ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 18 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago





