راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور ، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 23rd 2021, 6:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان خطےمیں دیرپا امن کا خواہاں ہے،افغانستان کے عوام کی بہتری کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ افغانستان میں انسانی المیہ سےبچنےکیلئےعالمی برادری کو توجہ مرکوز کرنا ہو گی،پاکستان خطے کے تمام ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات چاہتا ہے،افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 20 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 28 منٹ قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






