ڈھاکہ: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 23rd 2021, 5:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر سے چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق مومن الحق ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ مشفیق الرحیم کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔شادمان اسلام، سیف حسن، نجم الحسن شانتو اسکواڈ میں شامل ہیں۔
علاوہ ازیں اسکواڈ میں لٹن کمار داس، نورالحسن سوہن، مہدی حسن میراز ، نعیم حسن، تیج الاسلام، عبادت حسین چودھری، ابو جاوید چودھری ،علی راہی، یاسر علی محمود الحسن جوئے، راجا الرحمن شامل ہٰن تاہم شکیب الحسن کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے جبکہ تمیم اقبال سکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 19 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 20 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







