Advertisement
تجارت

عوام پر پٹرولیم مصنوعات کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنےکی تیاریاں

اسلام آباد:حکومت نے عوام پر پٹرولیم مصنوعات کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنےکی تیاریاں کر لیں اور پٹرول اور ڈیزل پر او ایم سی اور ڈیلر مارجن بڑھانے کی سمری تیارکر لی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 27th 2021, 6:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

دستاویز کےمطابق  پٹرول پراوایم سی مارجن میں 45 پیسےفی لٹراضافےکی تجویز کی گئی ہے جبکہ پٹرول پر ڈیلرز مارجن میں58 پیسےاضافےکی تجویز ہے،ہائی سپیڈڈیزل پر اوایم سی مارجن میں 45پیسےفی لٹر اور ڈیزل پر ڈیلرزمارجن میں 50 پیسےبڑھانےکی تجویز ہے۔

دستاویز میں مزید کہا گیا کہ پٹرول پر اوایم سی مارجن2روپے 81پیسےسے3 روپے26پیسےکرنےکی تجویز ہے جبکہ پٹرول پر ڈیلرزمارجن 3روپے 70پیسےسے 4روپے28پیسےفی لٹرکرنےکی تجویز ہے،ڈیزل پر اوایم سی مارجن 2روپے 81پیسے سے3روپے26پیسےکرنےکی تجویز ہے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل پرڈیلرزمارجن 3روپے 12پیسےسے 3روپے62پیسے کرنے کی تجویز ہے۔

خیال رہے کہ رواں ماہ 15 جنوری کو پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر کا  اضافہ کیا گیا ، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 109روپے 20 پیسے فی لیٹر ہوگئی،مٹی کے تیل کی قیمت3 روپے اضافے کے بعد 76روپے65پیسے فی لیٹر ،ڈیزل کی قیمت 2 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 113روپے19پیسے فی لیٹراور لائٹ ڈیزل کی قیمت 4 روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 76روپے 23 پیسے فی لیٹرہوگئی۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 20 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
Advertisement