Advertisement
پاکستان

ملک میں  مزید 350 کوویڈکیسز ، 9اموات رپورٹ 

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.94فی صد رہی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 24th 2021, 1:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں  مزید 350 کوویڈکیسز ، 9اموات رپورٹ 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک میں کورونا وائرس کی  چوتھی  لہر کے دوران   ملک میں  مزید 9 افراد  انتقال  کرگئے جبکہ 350 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ 

ملک میں کورونا سے  اموات کی تعداد 28ہزار 677 ہوگئی ہے اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 82ہزار 860تک جاپہنچے ہیں۔  ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناکے38ہزار38 ٹیسٹ  کئےگئے ۔

این سی او سی کے مطابق کورونا کے1007مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ 

 ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1015افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔ اب تک  95.9 فیصد مریض کوویڈ سے صحت یاب ہوئے  ، اب تک   مجموعی طور پر 12 لاکھ 39ہزار 995 مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں ۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید

  • 13 گھنٹے قبل
دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی  اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید

  • 10 گھنٹے قبل
امریکا  ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی

  • 11 گھنٹے قبل
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش، موسم خوشگوار

  • 25 منٹ قبل
شرح سود برقرار رکھنا ٹیکس دہندگان پر مہنگا بوجھ ہے: گوہر اعجاز

  • 8 گھنٹے قبل
بلوچستان: ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، کلیئرنس آپریشن میں  5 دہشتگرد ہلاک

  • 16 منٹ قبل
قطر سے اظہار یکجہتی کیلئے عرب اور اسلامی ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری

  • 9 منٹ قبل
گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر

  • 13 گھنٹے قبل
پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا

  • 9 گھنٹے قبل
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی  حملے کی مذمت،  معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز

عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا

  • 12 گھنٹے قبل
لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع