دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021 میں پاکستان اور بھارت کے میچ نے ویور شپ کے تمام ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 26th 2021, 3:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ کو 2 سو سے زائد ممالک میں نشر کیا گیا اور اس میچ کی تقریبا 10 ہزار گھنٹے کی لائیو کوریج ہوئی جبکہ اس میچ کو 16 کروڑ 70 لاکھ شائقین نے دیکھا۔
آئی سی سی کے مطابق اس میچ سے پاکستان ،بھارت ،آسٹریلیا ،انگلینڈ اور امریکا میں ویور شپ میں اضافہ ہوا۔
اس سے قبل 2016 میں ویسٹ انڈیز بھارت کا سیمی فائنل سب سےزیادہ دیکھا گیا تھا۔
یاد رہے کہ 24 اکتوبرکو پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی، یہی مقابلہ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بن گیا۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






