اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال2021 کے دوران پاکستانی معیشت بارے بڑی پیشگوئی کر دی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 27th 2021, 7:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کےمطابق رواں مالی سال2021 کے دوران پاکستان میں معاشی شرح نمو 1.5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔آئی ایم ایف کی پیشگوئی کے مطابق شرح نمو کے حساب سے بھارت سب سے آگے ہے اور بھارت کی شرح نمو 11.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی ہے جبکہ فہرست میں چین 8.1 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
ترجمان عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے مطابق ملائیشیا کی شرح نمو 7 فیصد،ترکی کی 6 فیصد اور امریکاکی 5.1 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ روس کی شرح نمو 3 فیصد اور سعودی عرب کی 2.6 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 21 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 18 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






