عمران خان کی حکومت کے پانچ سال کون پورے کرائے گا، عارف حمید بھٹی کی بڑی خبر
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری چاہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت پانچ سال پورے کرے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میں چیلنج دے رہا ہوں کہ سابق صدر آصف علی زرداری چاہتے ہیں کہ یہ حکومت پانچ سال پورے کرے کیونکہ آصف زرداری کے پاس سندھ ہے، سندھ ان کی جان ہے۔
'آصف علی زرداری چاہتے ہیں تحریک انصاف حکومت 5 سال پورے کرے'۔۔۔ سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے خبر دے دی@arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @PTIofficial @MediaCellPPP @pmln_org @AAliZardari pic.twitter.com/AS7ouBAWPH
— GNN (@gnnhdofficial) January 26, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت عمران خان کی حکومت کے حق میں ہیں کیونکہ اگر عمران خان کی حکومت رہتی ہے تو آصف علی زرداری کی پیپلزپارٹی سندھ میں پانچ سال پورے کرے گی۔ عمران خان کیلئے سب سے بڑی گارنٹی آصف علی زرداری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل کیا ہوتا ہے مجھے نہیں پتہ میں حکمت عملی بتا رہا ہوں کہ آصف زرداری نے معاہدہ کیا ہے کہ میں گرفتار نہیں ہونگا، پیپلزپارٹی کے بندے نہیں پکڑے جائیں گے اور عمران خان کی حکومت کے پانچ سال پیپلزپارٹی پورے کروائے گی۔

حکومت 27ویں آئینی ترمیم خود لا رہی ہے، اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے،اسحاق ڈار
- 15 گھنٹے قبل

امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

افغانستان سے صرف ایک ہی مطالبہ ہےکہ آپ کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو،اسحاق ڈار
- 13 گھنٹے قبل

نیو یارک میں اب اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں ہے، نومنتخب نیویارک میئر
- 2 گھنٹے قبل

شیخ رشید کو عدالتی احکامات کے باوجود اسلام آباد ایئرپورٹ پر عمرہ کیلئے جانے سے روک دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

ورجینیا اور نیو جرسی تک ڈیموکریٹک پارٹی کو نمایاں کامیابی حاصل، غزالہ ہاشمی امریکا کی پہلی مسلم نائب گورنر بن گئیں
- 3 گھنٹے قبل

امریکا کی تاریخ میں پہلی بارایک مسلمان نے بطور نیویارک میئر میدان مار لیا
- 4 گھنٹے قبل

آج شام آسمان پر سال کا سب سے بڑا اور روشن سپر مون نمودار ہوگا
- ایک گھنٹہ قبل

صدر مملکت کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پراتفاق
- 14 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

چارسدہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالسلام جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

پہلا ون ڈے: گرین شرٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پروٹیز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
- 14 گھنٹے قبل










