Advertisement
پاکستان

‏وزیر اعظم نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: ‏وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 2nd 2021, 4:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
‏وزیر اعظم نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا جبکہ وزیراعظم اہم معاملات پر کور کمیٹی کو اعتماد میں لیں گے۔

اجلاس میں کامیاب پاکستان، احساس پروگرام اور صحت انصاف کارڈ پر کور کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی اور حکومتی دیگر اقدامات پر کور کمیٹی کو اعتماد میں لیا جائیگا۔

کور کمیٹی کے اجلاس میں تین صوبائی گورنر اور پنجاب اور کے پی کے وزیر اعلی بھی شریک ہونگے۔ 

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 5 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 7 منٹ قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 5 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 5 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement