رحیم یارخان: پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے مئو مبارک روڈ کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 4th 2021, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ۔ تیزرفتار موٹر سائیکل سوار اور رکشے کے آپس میں ٹکرانے سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 1 شخص زخمی ہے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئے اور زخمی افراد کو شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا۔

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا
- 7 گھنٹے قبل
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل
- 6 گھنٹے قبل

عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی
- 2 گھنٹے قبل

ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی
- 3 گھنٹے قبل

ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف
- 2 گھنٹے قبل

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
- 7 گھنٹے قبل

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات