گجرات: کھاریاں کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں بر آمد ہوئی ہیں ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 4 2021، 8:32 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق کھاریاں کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں بر آمد ہوئی ہیں ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔
ڈی پی او عمر سلامت کے مطابق مقتولین کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ، قتل ہونیوالوں میں 2 بہنیں اور ایک کا شوہر شامل ہے۔
ڈی پی او کے مطابق قتل کی ورادات گھر کے اندر ہوئی ، پولیس نے جائے وقوعہ سے اڑھائی سالہ بچے کو بھی ریسیکو کر لیا ہے ۔
پولیس کی ابتدائی تحقیق کے مطابق قاتل نے تین افراد کوقتل کر کے خودکشی کی ہے ۔ ابتدائی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ واردات دو روز پہلے ہوئی، محلے والوں نے بچے کے رونے کی آواز پر پولیس کو اطلاع آج دی ۔
پولیس کی جانب سے واقعےکی تفتیش کی جارہی ہے ۔

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 14 hours ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- a day ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 5 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 20 hours ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 20 hours ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 16 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- a day ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







