Advertisement

کویت نے سال 2022 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا

کویت : خلیجی ملک کویت نے سال 2022 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 6th 2021, 2:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کویت نے سال 2022 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا

کویتی میڈیا کے مطابق قومی تعطیلات کے 3 دن جبکہ نئے سال 2022 کے لیے کوئی چھٹی نہیں ہو گی ۔  اسی طرح قومی دن اور یوم آزادی کی سرکاری تعطیلات مسلسل 3 دن ہوں گی جس کے لیے 25، 26 اور 27 فروری کو چھٹی کا ‏اعلان کیا گیا ہے۔ ‏

28 فروری بروز پیر کو سرکاری اوقات کار معمول کے مطابق ہوں انجام دیے جائیں گے۔ ‏

یکم جنوری 2022 بروز ہفتہ ہونے کی وجہ سے وہ سرکاری و نیم سرکاری ادارے جو ہفتے کو بند ہوتے ہیں وہ صرف ‏اسی روز بند ہوں گے۔

یاد رہے کہ سول سروس کمیشن کے سرکلر کے مطابق اگر سرکاری تعطیلات میں سے کوئی ہفتہ آتا ہے تو اس دن کو سرکاری ‏تعطیل سمجھا جائے گا۔

Advertisement
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 6 hours ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 days ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 9 hours ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 8 hours ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • a day ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 9 hours ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • a day ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 days ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 8 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • a day ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا