امریکانے روس کے اپوزیشن رہنماالیکسی ناوالنی کوزہردینے کے معاملے پرروس کے شہریوں پرپابندیاں عائد کردیں ہیں۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 3rd 2021, 3:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی ذرائع کے مطابق پابندیاں روس کے7 شہریوں پرلگائی گئیں ہیں۔ انٹیلی جنس رپورٹ کےمطابق روسی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے ناوالنی کوزہردیاتھا۔امریکی حکام کے مطابق الیکسی ناوالنی روسی صدرپیوٹن کے بڑے ناقد ہیں۔
امریکا نے روسی صدرولادمیر پیوٹن کے صدارتی پالیسی ڈائیریکٹوریٹ کے سربراہ پر پابندی لگادی ہے۔ جس میں روسی نائب وزیردفاع الیکسی ،نائب وزیردفاع پاویل پر بھی شامل ہیں۔ جبکہ روس کے 27سائنٹیفک سینٹر،33سائنٹیفک سینٹراور ٹیسٹنگ انسٹیٹیوٹ پر پابندی لگائی ہے۔تاہم روس کے اسٹیٹ اورگینِک کیمسٹری اور ٹیکنالوجی پربھی پابندی لگائی گئی ہےاور ساتھ ہی ساتھ روس کی وفاقی سکیورٹی سروسز پر بھی اضافی طور پرپابندیاں لگائی دی گئی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 16 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 10 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 16 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







