Advertisement

پی ایس ایل میں مزید 3 کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار

کراچی : پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں شامل مزید 3 کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ، جس کے بعد عالمی وبا کا شکار کھلاڑیوں کی کل تعداد کھلاڑیوں 6 ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 5th 2021, 1:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ایس ایل کی دو ٹیموں کے مزید تین کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے ، جس کے بعد انہیں 10 دن کے لئے قرنطینہ کیا گیا ہے  ۔ پی سی بی کے مطابق تینوں کھلاڑی بدھ کے روز ہونے والے دو میچوں سے قبل ہی علامات ظاہر ہونے کے بعد علیحدہ ہو چکے تھے ۔ حکام مطابق پی ایس ایل کمیٹی آج ٹیم مالکان اور انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کرے گی ، جس کے بعد مزید فیصلے کیے جائیں گے ۔ 

اس سے قبل تین کھلاڑیوں اور ایک آفیشل میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی، جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد اور لوئس گریگری ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹام بینٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔جبکہ کراچی کنگز کے فیلڈنگ کوچ کامران خان بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے تھے ، تینوں کھلاڑیوں اور فیلڈنگ کوچ کامران خان کو دس دن کے لیے فوری طور پر قرنطینہ کردیا گیا تھا ۔ 

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 7 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 8 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 4 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 8 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 13 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
Advertisement