اسحاق ڈار اور صدر عارف علوی میں کیا چل رہا؟ | News Headlines | 12 AM | 09 Dec 2022 | GNN
3010 لوگوں نے یہ ویڈیو دیکھی ہے
-
LIVE | PTI Leaders Fayyaz ul Hussain Chohan Important Media Talk| GNN
-
فرخ حبیب نے فواد چودھری کی گاڑی روک لی؟ پولیس کا فرخ حبیب سے جھگڑا | Breaking News | GNN
-
اچھا تو اصل وجہ یہ تھی۔۔فواد چودھری کی گرفتاری کے بعد ن لیگ کھل کر سامنے آگئی I Breaking News I GNN
-
فواد چودھری گرفتار! کپتان شام 4بجے کیا کرنیوالے ہیں، تہلکہ خیز خبر | Breaking News | GNN

پاکستان
آصف علی زرداری نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا
مران خان لیگل نوٹس ملنے کے 14 روز میں غیر مشروط معافی مانگیں

سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا،عمران خان نے آصف زرداری پر اپنے قتل کی سازش کا الزام لگایا تھا، عمران خان کا بیان اخبارات میں بھی شائع ہواتھا۔
ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے لیگل نوٹس بھجوایا،عمران خان لیگل نوٹس ملنے کے 14 روز میں غیر مشروط معافی مانگیں۔
معافی نہ مانگی تو10 ارب روپے ہرجانے کا کیس کرونگا، قانونی کارروائی کا حق رکھتا ہوں۔

اسلام آباد: فواد چودھری کی اہلیہ حبا چودھری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں بتایا جائے کہ فواد چودھری کو کہاں رکھا گیا ہے؟ میں اور میرے بچے بھی پریشان ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے آج مجبور کیا گیا میں یہ تصویر لے کر آؤں،ہمارے ارادے اور جذبات کم نہیں ہوں گے۔
میں کسی پارٹی کی سائیڈ نہیں لے رہی، مجھ سے کسی حکومت شخصیت نے رابطہ کرنے کی کوشش بھی نہیں کی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھاکہ پولیس لائنز میں مسجد میں ہوا، جس میں 2 اہلکار شہید، زخمیوں کی تعداد 70 سے زاثد بتائی جارہی ہے۔ جن میں سے 13 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
دھماکے کے باعث عمارت کا ایک حصہ گر گیا ہے، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہاہے۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ ہائی سکیورٹی زون میں ہواہے، امدادی اور ریسکیوٹیمیں بھی روانہ کردی گئی ہیں، زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے۔
پشاور میں پولیس لائنز کے قریب دھماکہ #GNN #Breaking_News #NewsUpdates pic.twitter.com/DVZRqnsLlf
— GNN (@gnnhdofficial) January 30, 2023
-
پاکستان 2 دن پہلے
33 قومی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب 16 مارچ کو ہوگا
-
پاکستان ایک دن پہلے
ملک کے جو حالات ہیں کوئی بھی اس سے بری الذمہ نہیں:شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان ایک دن پہلے
43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری، پی ٹی آئی کا عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
-
علاقائی ایک دن پہلے
سستا آٹا لینے کی کوشش میں بزرگ خاتون کا شناختی کارڈ اسسٹنٹ کمشنر نے جلا دیا
-
تجارت ایک دن پہلے
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
-
کھیل 2 دن پہلے
شعیب ملک کا اہلیہ ثانیہ مرزا کی ریٹائرمنٹ پر خصوصی پیغام
-
پاکستان 2 دن پہلے
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
-
پاکستان ایک دن پہلے
اسلام آباد اور راولپنڈی کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے