سیکریٹری اطلاعات و ثقافت سید طاہر رضا حمدانی اب بورڈ کے نئے چیئرمین کے طور پر کام کریں گے

شائع شدہ a year ago پر Jul 4th 2025, 1:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کے معروف اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری اطلاعات و ثقافت سید طاہر رضا حمدانی اب بورڈ کے نئے چیئرمین کے طور پر کام کریں گے۔
اداکار، میزبان و مصنف واصی چوہدری وائس چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں بھی فلم سنسر بورڈ اور فلم کمیٹی میں خدمات اپنی انجام دے چکے ہیں۔
نئے تشکیل پانے والے بورڈ میں اداکارہ ریشم سمیت انڈسٹری کی کئی نامور شخصیات بھی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ اداکار توقیر ناصر کو 2023ء میں دو برس کے لیے پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے مقرر کیا گیا تھا۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 6 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 10 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 9 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 8 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 9 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 13 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 7 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








