زیادہ وزن کے باعث گرنے والا پل 11 سال قبل تعمیر کیا گیا تھا۔ وزارت ٹرانسپورٹ کے اہلکار جائے وقوعہ پر واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔


بیجنگ : چین کی ہائی وے پر فلائی اوور کا ایک حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے صوبے ہوبئی کے شہر ایزہو کی ایکسپریس وے پر تعمیر کردہ پل 1,640 فٹ بلندی سے نیچے سڑک پر گر گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
جس وقت پل گرا وہاں تعمیراتی کام جاری تھا۔ ہلاک ہونے والوں میں مزدور بھی شامل ہیں۔ پل پر سے گزرنے والے 4 ٹرک بھی نیچے گر گئے جب کہ ایک کار پل کے نیچے دب کر مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق تعمیراتی کام کے دوران 198 ٹن وزنی 3 ٹرک پل پر گزر رہے تھے جو اس پل پر گزرنے کی قابل اجازت حد سے چار گنا زیادہ تھی۔ پل سے گرنے والے 2 ٹرکوں کے ٹکڑے ہوگئے۔
زیادہ وزن کے باعث گرنے والا پل 11 سال قبل تعمیر کیا گیا تھا۔ وزارت ٹرانسپورٹ کے اہلکار جائے وقوعہ پر واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 21 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 18 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 21 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 18 hours ago


