نیپرا نے حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 20th 2021, 8:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیپرا کا کہنا ہے کہ ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے پہلے فٹنس اور معیار کو مد نظر رکھا جائے، بجلی کمپنیاں فوری تبدیلی کیلئے اضافی ٹرانسفارمرز کا بندوبست کریں۔
نیپرا کی جاری کردہ ہدایات میں کہنا ہے کہ ٹرانسفارمرز کی لوڈنگ پوزیشن جانچنے کیلئے جامع مطالعہ کیا جائے۔
اس کے علاوہ نیپرا کا کہنا ہے کہ ٹرانسفارمرز پر نصب تمام غیر معیاری فیوز تبدیل کیے جائیں۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 20 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
