Advertisement

افغانستان نے داعش پر کنٹرول کیا ہے، امیر خان متقی

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان نے ہر کسی سے زیادہ داعش پر کنٹرول کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 20th 2021, 8:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان نے داعش پر کنٹرول کیا ہے، امیر خان متقی

اسلام آباد سے واپس کابل پہنچنے والے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ایئرپورٹ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امارت اسلامی تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ افغان سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

او آئی سی اجلاس سےمتعلق بات کرتے ہوئے امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ اجلاس میں او آئی سی رکن ممالک سے کابل میں سفارت خانے دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے، اس متعلق مستقبل قریب میں پیشرفت دیکھیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اوآئی سی اجلاس میں افغانستان کیلئےٹرسٹ فنڈ کے قیام کا مطالبہ رکن ممالک نےتسلیم کیا ہے۔

Advertisement
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 9 minutes ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 days ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • a day ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 21 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 21 hours ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے