Advertisement
پاکستان

کوئٹہ سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آگیا

ملزمان ہدایت اللہ اور اس کے بھائی پر نوجوان لڑکیوں سے زیادتی اوربلیک میل کرنے کا الزام ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 21st 2021, 2:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آگیا

کوئٹہ سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آگیا۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزمان کے منشیات کے کاروبار میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد  مرکزی ملزمان ہدایت اللہ اور اس کے بھائی خلیل کی نشاندہی پر منشیات برآمد کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق منشیات میں آئس، ہیروئن اور نشہ آور گولیاں شامل ہیں، منشیات برآمدگی کے بعد پہلے سے گرفتار ملزمان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ملزمان ہدایت اللہ اور اس کے بھائی پر نوجوان لڑکیوں سے زیادتی اوربلیک میل کرنے کا الزام ہے، دونوں ملزمان گرفتار ہیں اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

واضح رہےکہ گزشتہ ہفتے کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بناکر انہیں بلیک میل کرنے کا شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آیا تھا جس میں ملزمان نے مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل کردی تھیں۔

Advertisement
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • ایک دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement