Advertisement
پاکستان

بنوں کی خانہ بدوش خاتون نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

بنوں میں خواتین کونسلر کی نشست پرخانہ بدوش شمشاد بیگم نے معرکہ جیت لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 21st 2021, 2:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنوں کی خانہ بدوش خاتون نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

بنوں : خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بنوں کی خانہ بدوش خاتون خواتین نشست پر کونسلر منتخب ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق بنوں میں خواتین کونسلر کی نشست پرخانہ بدوش شمشاد بیگم نے معرکہ جیت لیا۔غیر سرکاری نتائج موصول ہونے پر بیگم شمشاد اور ساتھیوں نےجیت کا جشن منایاجس میں بچے بڑے سبھی شریک ہوئے، ساتھیوں کے ہمراہ ریلی نکالی اورڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے۔

شمشاد بیگم نے کہا کہ منتخب ہونے پر بےحد خوش ہوں، بستی میں جیت کا جشن منایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب وہ مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کریں گی۔ 

Advertisement
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 9 hours ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 8 hours ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • a day ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 10 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 5 hours ago
Advertisement