بوسٹر ڈوز کےلیے اپائنمنٹ شروع کردی گئی ہے تاکہ فروری 2022 کے آغاز پر رش نہ ہو۔

ریاض: سعودی حکومت نے کورونا ویکسینیشن سینٹر پر رش سے بچنے کے لیے بوسٹر ڈوز کی پیشگی اپائنمنٹ کا فیصلہ کیا۔
سعودی وزارت صحت میں متعدی امراض کے ماہر کنسلٹنٹ ڈاکٹر عبداللہ عسیری نے بتایا کہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک پر 3 ماہ گزر جانے کے بعد تیسری خوراک بوسٹر ڈوز کے طور پر اپائنٹمنٹ لی جا سکتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بوسٹر ڈوز کےلیے اپائنمنٹ شروع کردی گئی ہے تاکہ فروری 2022 کے آغاز پر رش نہ ہو۔ قبل ازیں وزارت صحت نے کہا تھا کہ مکمل ویکسینیشن کے چھے ماہ گزرنے کے بعد بوسٹر ڈوز دی جائے گی لیکن اب دورانیہ کم کرکے تین ماہ کردیا گیاہے۔
مملکت کی وزارت صحت نے ممکنہ رش کے مسائل سے بچنے کےلیے اپائنٹمنٹ کے حوالے سے نیا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ سعودی وزارت صحت کی جانب سے مملکت کے شہریوں اور غیر ملکیوں کے لیے مفت کورونا ویکسینیشن کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
ویکسینیشن کےلیے وزارت صحت کی ایپ ’توکلنا‘ اور ’صحتی‘ پروقت حاصل کرنے کے لیے خصوصی سہولت فراہم کی گئی ہے تاکہ ویکسینیشن سینٹرمیں لوگوں کا ازدحام نہ ہو۔

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 11 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 8 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 5 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل


