Advertisement
پاکستان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کب ہوں گی ، تفصیلات سامنے آگئیں

 3 سے 13 جنوری تک چھٹیوں والےاضلاع میں راجن پور ، لیہ ،  جہلم،میانوالی،اٹک،مظفرگڑھ،چکوال،بھکر،راولپنڈی ،  رحیم یارخان،ڈی جی خان اور چنیوٹ شامل ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 21st 2021, 4:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کب ہوں گی ، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور : پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق حکومت نے نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کر ادیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کے نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات کو دو  حصوں مٰیں تقسیم کیا گیا ۔ پہلے حصے میں پنجاب کے 24 اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک ہوں گی جبکہ دوسرے فیز میں  باقی 12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں دی جائیں گی ۔

 23 دسمبرسے 6 جنوری تک چھٹیوں والےاضلاع میں قصور،سیالکوٹ ،  نارووال،فیصل آباد،ساہیوال،گجرات،گوجرانوالہ،پاکپتن،شیخوپورہ، اوکاڑہ، وہاڑی، خانیوال، لاہور، خوشاب،حافظ آباد،ملتان،لودھراں ،  بہاولپور،بہاولنگر،سرگودھا،منڈی بہاؤالدین،ننکانہ اورجھنگ شامل ہیں ۔

 3 سے 13 جنوری تک چھٹیوں والےاضلاع میں راجن پور ، لیہ ،  جہلم،میانوالی،اٹک،مظفرگڑھ،چکوال،بھکر،راولپنڈی ،  رحیم یارخان،ڈی جی خان اور چنیوٹ شامل ہیں ۔

Advertisement
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 10 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 12 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement