Advertisement

قومی کرکٹر عابد علی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

قائداعظم ٹرافی کے 30ویں میچ میں سینٹرل پنجاب اور کے پی مد مقابل ہے، عابد علی سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کررہے ہیں.

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 21st 2021, 5:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی کرکٹر عابد علی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

لاہور: قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران قومی کرکٹر عابد علی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق  عابد علی کو کندھے میں درد کے باعث کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،  عابد علی ڈریسنگ روم میں موجود تھے جب انہیں درد محسوس ہوئی۔

قائداعظم ٹرافی کے 30ویں میچ میں سینٹرل پنجاب اور کے پی مد مقابل ہے، عابد علی سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کررہے ہیں.

Advertisement
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 7 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 8 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 13 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 12 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے