صوبہ پنجاب کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی ؟ ایچ ای سی نے اعلان کر دیا
پنجاب بھر کے سرکاری و پرائیویٹ کالجز،یونیورسٹیوں میں 23 دسمبر 2021 تا 6 جنوری 2022 تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔’’


لاہور: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے صوبہ پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کر دہ چھٹیوں کے نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ ’’پنجاب بھر کے سرکاری و پرائیویٹ کالجز،یونیورسٹیوں میں 23 دسمبر 2021 تا 6 جنوری 2022 تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔’’
پنجاب بھر کے سرکاری و پرائیویٹ کالجز،یونیورسٹیوں میں 23 دسمبر 2021 تا 6 جنوری 2022 تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی: محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ pic.twitter.com/F28cDP7iIG
— Government of Punjab (@GovtofPunjabPK) December 21, 2021

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- a day ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 days ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 18 hours ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- a day ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- a day ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 days ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- a day ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 18 hours ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 days ago







