Advertisement
تفریح

فروزن کی اینا ، جاپانی ماڈل ہوٹل میں گر کر ہلاک

15 سال سے کام کے ذریعے اپنا نام بنانے والی اداکارہ کی اچانک موت سے کئی سوالات اٹھے ہیں، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز شروع کر دیا ہے کہ کہیں یہ قتل کی سازش نہ ہو۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 22nd 2021, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فروزن کی اینا ، جاپانی ماڈل ہوٹل میں گر کر ہلاک

جاپان کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ سایاکا کانڈا ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔

35 سالہ سایاکا کانڈا جاپان کے سینئر اداکار ماساکی کانڈا کی بیٹی تھیں۔ اور انہوں نے ڈزنی کی مشہور سیریز ‘فروزن’ میں اینا کے کردار کے لیے جاپان میں آواز دی تھی۔

رپورٹ کے مطابق گلوکارہ  شہر ساپورو کے  ہوٹل میں مقیم تھیں جہاں ان کا کمرہ 22ویں منزل پر تھا، تاہم کہا جا رہا ہے کہ وہ چھ منزلوں تک گریں جن سے ان کی موت واقع ہوئی۔

اداکارہ کو ہفتے کے روز ساپورو کے تھیٹر میں میوزیکل “مائی فیئر لیڈی” میں مرکزی کردار ادا کرنا تھا لیکن وہ دن کے وقت پرفارمنس کے لیے نہیں آئیں۔ پروڈکشن کمپنی نے بتایا کہ وہ جمعہ کو ریہرسل میں موجود تھیں۔

15 سال سے کام کے ذریعے اپنا نام بنانے والی اداکارہ کی اچانک موت سے کئی سوالات اٹھے ہیں، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز شروع کر دیا ہے کہ کہیں یہ قتل کی سازش نہ ہو۔

اداکارہ نے 2017 میں شادی کی تھی تاہم وہ زیادہ عرصہ نہ چل سکی اور دو برس بعد ہی ان کی علیحدگی ہوگئی تھی۔

Advertisement
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 7 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 7 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 12 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
Advertisement