Advertisement
پاکستان

ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

صوبہ سندھ کے   بیشتر   اضلاع میں موسم   بدستور خشک   اور سرد رہے گا۔ صبح اور رات کے اوقات میں  سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ ، شہید بینظیر آباد، موہنجو داڑو، ساحلی علاقوںاور گردونواح میں  دھند اور اسموگ چھائے رہنے کا امکان ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 22nd 2021, 3:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کی امید ہے ۔ جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔

اسلام آباد میں شام اور رات کے دوران ہلکی بارش بونداباندی ہو سکتی ہے۔  صوبہ پنجاب کے  بیشتر  اضلاع میں مطلع جزوی  ابر آلود اورموسم  سرد رہے گا۔ 

پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ چھائے رہنےکی توقع ہے ۔

صوبہ کے پی کے بیشتر اضلاع میں موسم  شدید سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے،۔ کے پی کے بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔  ہری پور،ایبٹ آباد ،مانسہرہ ،دیر، چترال ، کرم، بونیر، شانگلہ اور سوات میں  بارش اور برفباری ہوسکتی ہے۔

صوبہ سندھ کے   بیشتر   اضلاع میں موسم   بدستور خشک   اور سرد رہے گا۔ صبح اور رات کے اوقات میں  سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ ، شہید بینظیر آباد، موہنجو داڑو، ساحلی علاقوںاور گردونواح میں  دھند اور اسموگ چھائے رہنے کا امکان ہے۔ 

صوبہ بلوچستان کے  بیشتر   اضلاع میں موسم خشک ، سرد اور جزوی ابر آلود رہے گا۔  بلوچستان کے شمالی اضلاع میں  شدید سرد رہے گا ۔ 

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں رات  اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ، چمن، پشین اور ژوب  میں  ہلکی بارش اور برفباری ہوسکتی ہے۔

کشمیر اور گلگت بلتستان  میں  مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اور برفباری  کا امکان ہے۔

Advertisement
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 8 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 13 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 8 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 8 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
Advertisement