شوکت یوسف زئی نے کہا کہ آزاد امیدوار بھی عمران خان کی تصویر لے کر کھڑے ہوئے اور ہم سے غلطی ہوئی کہ انہیں بٹھا نہیں سکے

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 22nd 2021, 6:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور: صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر بار بار غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شوکت یوسف زئی نے کہا کہ مہنگائی بھی شکست کی ایک وجہ بنی لیکن ہم نے ناقابل تلافی غلطیاں کیں جو ہمارے سامنے آگئیں۔
شوکت یوسف زئی نے کہا کہ آزاد امیدوار بھی عمران خان کی تصویر لے کر کھڑے ہوئے اور ہم سے غلطی ہوئی کہ انہیں بٹھا نہیں سکے، آئندہ ان غلطیوں سے سبق سیکھیں گے اور اپنی اصلاح کریں گے۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 days ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 12 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 12 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 12 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



