Advertisement
پاکستان

پاکستان میں فلم اور ڈرامے کا بیڑہ غرق کر دیا گیا:فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فلم اور ڈرامے کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 22nd 2021, 10:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں فلم اور ڈرامے کا بیڑہ غرق کر دیا گیا:فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نیشنل ایوارڈ کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1960 میں پاکستان میں دنیا کی تیسری بڑی فلم انڈسٹری تھی لیکن اب پاکستان میں فلم اور ڈرامے کا بیڑہ غرق کر دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جس شعبے نے پاکستان کی کہانی دنیا کو بتانی تھی اسے کمزور کیا گیا تاہم اب ہم نے نئی فلم پالیسی مکمل کر لی ہے۔ ایوارڈز کے لیے 25 کروڑ روپے سے زائد رقم میوزیشن، آرٹسٹ اور فلم میکرز کو دیں گے۔

فواد چوہدری کا کہنا کہ پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے والوں کو ماضی میں کمزور کیا گیا اور ہم نے ماضی میں فلم، ڈراموں اور میوزک کا بیڑا غرق کر دیا۔ اگلے سال 22 ایوارڈز میوزیشن، فلم میکرز اور آرٹسٹ کو دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کئی جگہوں پر ٹیکس لگائے ہیں،اشتہارات میں باہر کے ایکٹرز کو لیا جاتا ہے اور اپنے ایکٹرز بے روزگار ہو رہے ہیں۔ اس طرح کے اشتہارات ہر بہت زیادہ ٹیکس لگا رہے ہیں۔

Advertisement
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 18 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 18 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 20 منٹ قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 3 دن قبل
Advertisement