پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ مایا علی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 22nd 2021, 11:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مایا علی کو اس سال فلم فیئر یو اے ای کی بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے،سوشل میڈیا پر شئیر کی جانے والی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ میں آپ کی بے پناہ محبت اور حمایت کی شکرگزار ہوں۔
مایا علی نے سوشل میڈیا پر کہا ہےکہ ملک کی عالمی سطح پر نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے مایا علی کے دوستوں، بشمول اسٹائلسٹ نبیلہ، نے اداکارہ کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
اداکارہ نے اپنے دوستوں اور مداحوں کی مسلسل حمایت پر ان کا شکریہ ادا بھی کیا۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 18 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 18 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 18 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 16 minutes ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- an hour ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




