بلدیاتی انتخابات میں شکست:وزیر اعلی کے پی کے نے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کر دی
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بلدیاتی انتخابات میں شکست سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 23rd 2021, 12:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں مہنگائی، ٹکٹوں کی غلط تقسیم اور مقامی رہنماوں کے آپسی اختلافات شکست کی بڑی وجہ قرار دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں انتخابات میں ساتھ نہ دینے والے ارکان پارلیمنٹ اور سینئر رہنماؤں کی نشاندہی کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے محمود خان کو اگلے مرحلے کی حکمت عملی کے لیے گائیڈ لائنز دے دیں۔
دوسری جانب ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرنے کی تردید کر دی۔
انہوں نے کہا کہ کوئی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش نہیں کی گئی، اس سے متعلق خبروں کی تردید کرتا ہوں۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک گھنٹہ قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 17 منٹ قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 20 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




