رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ عوام کی طرف ست یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ بائیڈن کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا۔


امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی صحت اچھی رہی تو وہ 2024 کے امریکی انتخابات میں دوبارہ حصہ لیں گے۔
امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ وہ وائٹ ہاوس میں مزید چار سال گزار سکتے ہیں، اس اعلان کے ساتھ ہی جوبائیڈن نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کا ایک بار مقابلہ کرنے کے لیے بےچین ہیں۔
79 سالہ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یہ سب قسمت کے فیصلے ہوتے ہیں، اور ان کی زندگی میں قسمت کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ یاد رہے سابق امریکی صدر ٹرمپ بھی ایک بار پھر 2024 میں امریکی انتخابات میں صدارات کے امید وار بننے کا اعلان کر چکے ہیں، اور امریکی جریدے نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق اگر اس بار پھر ٹرمپ کو شکست ہوئی تو انتہا پسندوں کے ٹولے بےقابو ہوکر کیپٹل ہِل پر دھاوا بول سکتے ہیں۔
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ عوام کی طرف ست یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ بائیڈن کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا۔
یاد رہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ کی شکست نے امریکا کو دنیا بھر میں رسوا کر دیا تھا، شکست برداشت نہ کرتے ہوئے ٹرمپ کے ہامیوں نے 6 جنوری کو امریکی پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ کر دیا تھا۔
اس واقعے کے بعد ٹرمپ کو مواخذے کی تحریک کا بھی سامنا تھا جو کامیاب نہ ہوسکی۔

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 7 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 22 منٹ قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل




