خیال رہے کہ 27 دسمبر 2007 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی میں دہشتگرد حملے میں شہید کردیا گیا تھا


کراچی: حکومت سندھ نے 27 دسمبرکو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام دفاتر میں تعطیل ہوگی۔
خیال رہے کہ 27 دسمبر 2007 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی میں دہشتگرد حملے میں شہید کردیا گیا تھا اور ہر سال 27 دسمبر کو ان کی برسی منائی جاتی ہے۔
گزشتہ روز صوبائی حکومت کی جانب سےبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش اور عیسائیوں کے تہوار کرسمس کے باعث 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 25 ، اور 27 دسمبر کی چھٹی کے دوران 26 کو اتوار کا روز بنتا ہے جس دن پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے ۔ اس طرح اس بار سندھ کے شہری تین چھٹیوں سے لطف اندوز ہوسکیں گے ۔

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 13 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 11 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل




