Advertisement

پاکستانی بولرز نے افغان ٹیم کو پچھاڑ دیا، 52 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر

پاکستان نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں فاتخانہ آغاز کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 23rd 2021, 7:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی بولرز نے افغان ٹیم کو پچھاڑ دیا، 52 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو پچھاڑ دیا اور پوری ٹیم کو صرف 52 رنز پر آؤٹ کر دیا۔

پاکستان اور افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ گروپ اے کے دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹگ کی دعوت دی۔

پاکستان کے نوجوان بولرز پہلے اوورزسے ہی افغان بلے بازوں پر حاوی رہے اور صرف 12 رنز پر آدھی افغان ٹیم کو گھر بھیج دیا اور پھر پوری افغان ٹیم 24 ویں اوور میں 52 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں فاتخانہ آغاز کیا ہے۔

Advertisement
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 16 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 13 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 15 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید