پاکستان نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں فاتخانہ آغاز کیا ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 23 2021، 7:49 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو پچھاڑ دیا اور پوری ٹیم کو صرف 52 رنز پر آؤٹ کر دیا۔
پاکستان اور افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ گروپ اے کے دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹگ کی دعوت دی۔
پاکستان کے نوجوان بولرز پہلے اوورزسے ہی افغان بلے بازوں پر حاوی رہے اور صرف 12 رنز پر آدھی افغان ٹیم کو گھر بھیج دیا اور پھر پوری افغان ٹیم 24 ویں اوور میں 52 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں فاتخانہ آغاز کیا ہے۔
Our boys are off to an amazing start! PAK won by 4 wickets against AFG in their opening match at the #ACC #U19AsiaCup pic.twitter.com/kzbA2BgTKL
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 23, 2021

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- a day ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- a day ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- a day ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 2 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- a day ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 4 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 4 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 2 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 2 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 2 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 2 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






