اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سری لنکن شہری کی موت پر دکھ ہوا اور سانحہ سیالکوٹ جیسی کارروائیوں کا کوئی جواز نہیں تھا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 24 2021، 8:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔
وزیر اعظم عمران خان سے سیکرٹری جنرل جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) نے ملاقات کی۔ جس میں وزیر اعظم نے ایک بار پھر سانحہ سیالکوٹ پر افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سری لنکن شہری کی موت پر دکھ ہوا اور سانحہ سیالکوٹ جیسی کارروائیوں کا کوئی جواز نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے اقدامات لیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سیکرٹری جنرل سارک آج کل پاکستان کے دورے پر ہیں۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 4 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 9 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






