Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دیں:فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 24th 2021, 9:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دیں:فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی زیرصدارت ہونے والے پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی سیاست متاثر ہونے سے پاکستان کی سیاست متاثر ہوتی ہے کیونکہ تحریک انصاف قومی وفاقی جماعت کا درجہ رکھتی ہے اور تمام صوبوں میں بھی صرف ایک ہی جماعت ہے اور وہ ہے پی ٹی آئی۔

انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں 1100 سے لے کر 1200 تک ٹکٹ دیے جاتے ہیں اور تحریک انصاف کے سوا کوئی اور جماعت اتنے ٹکٹ دے ہی نہیں سکتی جبکہ پیپلز پارٹی صرف سندھ اور مسلم لیگ ن صرف پنجاب کی پارٹی ہے لیکن تحریک انصاف کی تمام صوبوں میں نمائندگی ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کی وجوہات سے آگاہ کیا گیا اور وزیر اعظم نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ پی ٹی آئی ایک خاندانی سیاست والی جماعت نہیں ہے اور اگر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا کلچر پی ٹی آئی میں آجائے تو پھر ان میں اور ہم فرق نہیں رہے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات حکومتوں کے لیے بہت اہم ہیں جبکہ مقامی سطح پر رنجشیں اور معاملات کو حل کیا جائے۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 13 hours ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 days ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 19 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 16 hours ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 days ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 18 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 19 hours ago
Advertisement