Advertisement
پاکستان

خیبرپختونخوا کا اثر پنجاب کے بلدیاتی انتخابات پر پڑے گا: غلام سرورخان

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرورخان نے اعتراف کیا ہے کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں شکست کا اثر پنجاب میں پڑے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 24th 2021, 11:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا کا اثر پنجاب کے بلدیاتی انتخابات پر پڑے گا: غلام سرورخان

اسلام آباد میں جلسے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو بری شکست ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مقابلے میں اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں  ن لیگ اور پی پی کو خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن میں بد ترین شکست ہوئی ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی نے بلدیاتی الیکشن میں اپنی شکست تسلیم کی ہے، خیبرپختونخوا کا اثر پنجاب کے بلدیاتی انتخابات پر پڑے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں جے یو آئی اور پنجاب میں ن لیگ سے مقابلہ ہوگا، دیگر جماعتیں تو گلی محلے کی جماعتیں رہ گئی ہے۔

غلام سرور خان نے یہ بھی کہا کہ دو نمبر بد دیانت لوگوں کی سیاست مسلم لیگ ن کرتی ہے، تحریک انصاف میں موروثی سیاست کا کوئی وجود نہیں۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 16 minutes ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • a day ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 hours ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 9 minutes ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 21 hours ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
Advertisement