موسم سرما کی چھٹیوں کے نوٹیفکیشن کے باوجود مختلف یونیورسٹیوں میں امتحانات کا اعلان
پنجاب یونیورسٹی میں موسم سرما کی چھٹیوں کا آج پہلا روز، جبکہ مختلف یونیورسٹیوں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہ ہو سکا۔ چھٹیوں میں امتحانات شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 24th 2021, 11:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب یونیورسٹی کے آفیشل نوٹی فکیشن کے مطابق انتظامیہ اپنے فرائض سر انجام دیتی رہی گی، تاہم سرکاری نوٹی فکیشن جاری ہونے کے باوجود مختلف یونیورسٹیوں نے ونٹروکیشن کا نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا ہے، بلکہ یو ای ٹی میں تمام ڈیپارٹمنٹس کے مختلف سمسٹرز کے امتحانات 27 دسمبر سے شروع ہونے جارہے ہیں۔
امتحانات جنوری کے پہلے ہفتے تک چلیں گے۔ سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر سے شروع ہوئی تھیں جو 6 جنوری تک جاری رہیں گی۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







