لاہور : ہربنس پورہ میں پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کے واقعے میں دو راہگیر زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 5th 2021, 3:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں دو راہگیر زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تھا۔ موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 7 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 12 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 12 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







