وزیر اعظم کا پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ کے پی کے بنانے کا فیصلہ:عمران یعقوب خان
اسلام آباد: سینئر صحافی عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ کے پی کے بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام ویو پوائنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عمران یعقوب خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن میں شکست کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے پرویز خٹک کو وزیر اعلی کے پی کے بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پرویز خٹک کے بیٹے کو صوبائی اسمبلی کی سیٹ سے مستعفی کروایا جائے گا اور اس سیٹ سے پرویز خٹک صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے ۔
ان کا پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پرویز خٹک کو اس لیے تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا صدر بنایا گیا ہے کہ کے پی کے میں کچھ مزید تبدیلیاں کی جائیں گی۔
جبکہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر ذمے داران کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔
تبدیلیوں کا آغاز۔۔۔۔ وزیراعظم نے محمود خان کو ہٹا کر پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ کے پی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔واقفان حال کی تہلکہ خیز خبر@imranyaqubkhan @PTIofficial @KPKUpdates #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/NXZSnWvavW
— GNN (@gnnhdofficial) December 25, 2021

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

