قائد اعظم کا یوم پیدائش اور برف باری کے لیے سیاح پہلے ہی بڑی تعداد میں زیارت پہنچے تھے جہاں سیاحوں کے لیے سرکاری ریسٹ ہاؤس کھول ديے گئے۔


پنجاب کے مختلف شہروں میں موسمِ سرما کی پہلی بارش ریکارڈ کی گئی۔
لودھراں، کبیروالا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت بعض شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
ادھر کوئٹہ، مسلم باغ، کان مہترزئی اور توبہ اچکزئی سمیت بلوچستان کے شمالی حصوں میں بھی بادل برسے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں برف باری اور بارش برسانے والا یہی سسٹم آج اور کل کراچی میں بھی اثر انداز ہو سکتا ہے۔
زیارت اور قلعہ سیف اللہ میں پہاڑوں نے سفیدی اوڑھ لی جس نے سیاحوں کا دل باغ باغ کر دیا۔ قائد اعظم کا یوم پیدائش اور برف باری کے لیے سیاح پہلے ہی بڑی تعداد میں زیارت پہنچے تھے جہاں سیاحوں کے لیے سرکاری ریسٹ ہاؤس کھول ديے گئے۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 31 minutes ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

