بلاول بھٹو نے تصویر کو بغیر کیپشن ہی پوسٹ کیا جس پر بلاول کے چاہنے والے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر ر ہے ہیں اور انہیں لمبی زندگی کی دعائیں بھی دے رہے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 26th 2021, 4:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔
بچپن زندگی کا وہ خوشگوار دور ہوتا ہے جو ساری زندگی پر ایک گہری چھاپ چھوڑ جاتا ہے، ناصرف شوبز ستارے بلکہ سیاستدان بھی اپنے بچپن کی یادیں سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اکثر شیئر کرتے رہتے ہیں۔
گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی جس پر صارفین کی بڑی تعداد نے تبصرے کیے اور اسے بے حد پسند کیا۔
بلاول بھٹو نے تصویر کو بغیر کیپشن ہی پوسٹ کیا جس پر بلاول کے چاہنے والے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر ر ہے ہیں اور انہیں لمبی زندگی کی دعائیں بھی دے رہے ہیں۔
View this post on Instagram
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


