اسلام آباد: بلیوایریا میں تجارتی مرکز میں آگ لگ گئی، پلازہ کے بیسمنٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید بھی موقع پر پہنچ گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 29th 2021, 9:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو حکام نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 11 لوگوں کی جان بچا لی، انہوں نے بتایا کہ شاٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پر ڈیڑھ گھنٹے میں قابو پا لیا گیا۔شیخ رشید کے ساتھ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد بھی موجود تھے۔
رپورٹ کے مطابق فائربریگیڈ کے عملے کی 9گاڑیوں نے آگ بجھانے میں مدد کی، پولیس کا کہنا ہے کہ پلازہ سے لوگوں کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 14 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 12 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





