پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی حکومت نے تسلیم کر لیا کہ میٹرو بس لاہور منصوبہ سستا ترین منصوبہ تھا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 29th 2021, 9:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی محکمہ ٹرانسپورٹ کی رپورٹ میں یہ اعتراف کیا گیا ہے میٹرو بس سروس منصوبہ پر 29 ارب 61 کروڑ روپے لاگت آئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومت پنجاب کے لیے میٹرو بس سروس کا منصوبہ ایل ڈی اے نے تعمیر کیا۔میٹرو بس سروس لاہور سے اوسطاً 1 لاکھ 37 ہزار مسافر روزانہ مستفید ہو رہے ہیں،لاہور میٹرو بس سروس کا یک طرفہ کرایہ فلیٹ ریٹ کی بنیاد پر 30 روپے ہے۔لاہور میٹرو بس سروس کایہ منصوبہ 2013 میں مکمل ہوا۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ماضی میں تحریک انصاف اس منصوبے پر60 ارب روپے سے زائد لاگت کا لزام لگاتی رہی تھی۔ن لیگ کے سیاسی مخالفین میٹرو بس لاہور کو جنگلا بس بھی کہتے رہے ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 17 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 13 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





