Advertisement
علاقائی

انڈس ہائی وے پرمسافرکوچ اور کار میں تصادم، 3افراد جاں بحق

حیدرآباد : انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اورکار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق، جبکہ 1 زخمی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 27th 2021, 9:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

حیدرآباد : انڈس  ہائی وے پر مسافر کوچ اورکار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں  ایک  ہی خاندان کے 3  افراد جاں بحق، جبکہ ایک  زخمی   ہونے  کی  اطلاعات ہیں ۔

جی این این کے مطابق     انڈس ہائی وے پر مانجھند کے قریب مسافر کوچ نے کار کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں  کار الٹ کر کھائی میں جا گری  ۔حادثے  میں تین  افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے  جبکہ ایک  شخص زخمی  ہے.  حادثے کے بعد مقامی افراد نے   کار سے لاشوں اور زخمی کو نکال کر  مقامی اسپتال منتقل کردیا۔ جاں بحق  ہونے والوں کی شناخت   24سالہ شیراز تنیو ،   34 سالہ عامر تنیو اور 40 سالہ عبدالرشید جبکہ زخمی عبدالحکیم کے نام سے ہوئی ہے ۔

کار میں سوار  بدقسمت خاندان کراچی سے لاڑکانہ جا رہاتھا۔

Advertisement
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 دن قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 19 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 3 دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی