وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہدایات کی خلاف ورزی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہاکہ ڈی سی جہلم میر رضا نے ہدایات کی واضح خلاف ورزی کی، وزٹ کے دوران عوام بالخصوص طلبہ کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے

شائع شدہ 14 منٹ قبل پر نومبر 8 2026، 10:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جہلم کو ہٹا دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہدایات کی خلاف ورزی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہاکہ ڈی سی جہلم میر رضا نے ہدایات کی واضح خلاف ورزی کی، وزٹ کے دوران عوام بالخصوص طلبہ کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔
https://t.co/jzNsG72pXe
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 8, 2026
ڈی سی جہلم میر رضا کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ اس حوالے سے مریم نواز کا مزید کہنا تھاکہ وی آئی پی وزٹ کے دوران مارکیٹ، دکان یا کاروبار بند نہ کیے جائیں، سکیورٹی کے نام پر شہریوں کی آمدورفت پر پابندی نہ لگائی جائے۔

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






