Advertisement
پاکستان

وفاقی کابینہ آج منی بجٹ کی منظوری دے گی

منی بجٹ میں ایک ہزار700 سے زائد اشیا پر ٹیکس لگے گا۔ 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم ہوگی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 30th 2021, 4:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی کابینہ آج منی بجٹ کی منظوری دے گی

وفاقی کابینہ آج منی بجٹ کی منظوری دے گی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں منی بجٹ  کی منظوری دی جائے گی۔

کابینہ اجلاس سے پہلے وزیراعظم اپنے اتحادی جماعتوں کے رہنماوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ اور انہیں ملکی موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال سمیت منی بجٹ پر اعتماد میں لیں گے۔

اتحادی جماعتوں کے لئے ایم کیو ایم، ق لیگ ، جی ڈی اے اور بے اے پی کے پارلیمانی لیڈرز کو دعوت دی گئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے آج دیگر اہم اجلاسوں کی بھی صدارت  بھی کریں  گے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہوگا۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج طلب کیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ سے منظوری  کے بعد منی بجٹ کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں منی بجٹ منظور کرانے کا اعلان کیا ہے۔

منی بجٹ میں ایک ہزار700 سے زائد اشیا پر ٹیکس لگے گا۔ 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم ہوگی ۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 4 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 3 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 4 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 23 minutes ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • a day ago
Advertisement