حرمین شریفین انتظامیہ نے سماجی فاصلے کے لیے دوبارہ مطاف اور صحن میں نشان لگا دیے۔ نمازیوں اور زائرین کے لیے پابندیوں کا اطلاق آج سے ہوگیا۔


حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ نافذ کر دی گَئی۔
کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کےپھیلاو کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ایک بار پھر سماجی فاصلے اور ماسک کی پابندی نافذ کر دی گئی۔
حرمین شریفین انتظامیہ نے سماجی فاصلے کے لیے دوبارہ مطاف اور صحن میں نشان لگا دیے۔ نمازیوں اور زائرین کے لیے پابندیوں کا اطلاق آج سے ہوگیا۔
وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز بھی بڑھ رہے ہیں۔ وائرس کی نئی شکل اومیکرون کا خطرہ بھی ہے ان حالات کے پیش نظرمساجد میں آنے والوں کو چاہئے کہ وہ ایس او پیز کی پابندی کے سلسلے میں انتظامیہ سے بھرپور تعاون کریں۔
واضح رہے کہ دوماہ قبل کورونا کیسز میں کمی کی وجہ سے حرمین شریفین بالخصوص المسجد الحرام میں مکمل گنجائش کے مطابق لوگوں کو آنے کی اجازت دیتے ہوئے سماجی فاصلے کے اصول کو ختم کر دیا گیا تھا۔

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 3 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک گھنٹہ قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل








